تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:14

بالی ووڈ:جینیفر لوپیز اور مارک انتھونی میں علیحدگی

اے آر وائی - لاس اینجلس : بالی ووڈ اداکارہ جینیفر لوپیز اور مارک انتھونی کے رشتہ ازدواج کی کمند سات سال بعد ٹوٹ گئی۔ جینیر لوپیز اور مارک انتھونی دوہزار چار میں رشتہ زدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ان کے دوبچے ہیں ۔



علحدگی کی خبر پر انہوں نے میڈیا کو بتایاکہ ہم نے شادی توڑنے کا فیصلہ کیا ہے،انہوں نے کہا کہ اس مشکل فیصلے سے پہلے ہم نے تمام امور خوشگوار موڈ میں طے کرلیے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.