تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:14

ہیری پوٹر فلم نےمقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کردئیے

اے آر وائی - لاس اینجلس: ہیری پوٹر سیریز کی آخری فلم ہیری پوٹر اینڈدی ڈیتھلی ہے لوزپاٹ ٹو کی صرف پہلے دن کے شوز سے تقریبا ساڑھے چارکروڑ امریکی ڈالرحاصل ہوئے جس کے بعد اس فلم نےمقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کردئیے۔



غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس سے قبل فلم ٹوائی لائٹ سیگا نے پہلے دن کے شوز میں تین کروڑ ڈالر کا بز نس کیا تھا،جبکہ ہیری پوٹرنے فرانس،اٹلی ،سویڈن ،ناروے،ہالینڈ، ڈنمارک،بیلجیم،فن لینڈاورآسٹریلیا میں بھی ایسے ریکارڈ بنائے ہیں۔فلم کی مقبولیت دیکھ کر اندازہ ہورہا ہے کہ یہ دو ہزار آٹھ کی فلم دی ڈارک نائٹ کا بھی توڑدے گی جس نے ایک ہفتے میں پندرہ کروڑ چوراسی لاکھ امریکی ڈالر کا بزنس کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.