تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:16

سابق نائب امریکی صدارتی امیدوارسارا پالن کی زندگی پر فلم

اے آر وائی - کیلی فورنیا : امریکہ کی سابق نائب صدارتی امیدوار سارا پالن پر بننے والی فلم نمائش کے لئے پیش کردی گئی ۔ کیلی فورنیا میں فلم کی اسکریننگ کے موقع پرفلم بینوں کاکہناتھا کہ دستاویزی فلم سے ساراپالن کی زندگی کے بارے میں مثبت اور منفی پہلو جاننے کے ساتھ ساتھ تاریخ کے اہم واقعات سے بھی آگاہی ملتی ہے۔



فلم میں ریالٹی ٹی وی اسٹار سارابارکوڈا نے ساراپالن کاکردار نبھایا ہے۔ فلمی تنقید نگاروں کاخیال ہے کہ ساراپالن کے خلاف افواہوں کی نفی میں مدد ملے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.