تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:17

بالی ووڈ فلم زندگی نہ ملے گی دوبارہ نے باکس آفس لوٹ لیا

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ کی نئی فلم زندگی نہ ملے گی دوبارہ نےباکس آفس پردھوم مچادی ۔ مصر، اسپین اور بھارت میں بننے والی رتیک روشن، فرحان اختر اور ابھے دیول کی نئی فلم زندگی نہ ملے گی دوبارہ ریلیز ہوگئی ہے فلم تین دوستوں کی کہانی پر مشتمل ہے۔



فلم میں تینوں دوستوں کی الگ الگ کہانیاں دکھائی گئی ہیں۔ ابھے دیول کے اچانک شادی کے فیصلے سے تینوں دوست اپنی زندگی کا ڈر نکالنے کے لئے چھٹیوں پر جاتے ہیں۔ اور یہ فیصلہ ان کی زندگی بدل دیتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.