تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:23

رانی مکھرجی کوکتھک رقص سیکھنے کا شوق

اے آر وائی - ممبئی : ممبئی فلم نگری کی نامور اداکارہ رانی مکھرجی کو شکایت ہے کہ ان کو کتھک ڈانس سیکھنے کے لیئے وقت نہیں دیا گیا اور اب انہوں نے اس کو سیکھنے کی خواہش ظاہر کردی ہے۔



رانی کے کتھک کے بارے میں ان کی ماں نے بتایاکہ وہ اپنے بھائی کی طرح کتھک کرنا چاہتی ہیں ، جبکہ رانی کا یہ شکوہ ہے کہ انہیں ان کے بھائی کی طرح مستقل کتھک نہیں سکھایا گیا اور وہ مستقبل میں کتھک سیکھنا چاہتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.