تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:25

ہیری پوٹر کا آخری حصہ سیریز کی بدترین فلم ہے ، ناقدین

اے آر وائی - لاس اینجلس : دنیابھر کے باکس آفس پر دھماکے کرنے والی فلم ہیری پوٹر کے لاسٹ پارٹ کو ناقدین نے سیریز کی سب سے بدترین فلم قراردے دیا۔



جادوئی دنیا میں نیک اور بد طاقتوں پر بننے والی فلم ہیری پوٹر کے لاسٹ پارٹ ہیری پوٹر اینڈ ڈیتھلی ہیلوز نے جہاں شائقین کی توجہ حاصل کی ، وہیں مداحوں کی امیدوں پر کہیں کہیں پوری نہیں اتری۔



ناقدین کی رائے کے مطابق سیریز کے آخری حصے میں بے شمار خامیاں ہیں جن میں چند تو ناقابل برداشت ہیں۔لاسٹ پارٹ میں کاسٹیومز کا بھی خیال نہیں رکھا گیا جبکہ کتاب میں لکھی گئی کہانی فلم سے زیادہ پراثرہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.