تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:27

محبت نہیں ،ذہنی سکون چاہیئے ، کترینہ کیف

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ انہیں محبت نہیں ذہنی سکون کی ضرورت ہے۔ معروف بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ وہ محبت سے کہیں زیادہ ذہنی سکون کی متلاشی ہیں۔کترینہ کا کہنا ہے کہ یہ سال ان لیے انتہائی دلچسپی کا حامل ہے۔ وہ چاہتی ہیں کہ وہ فلموں میں بھرپور کردار اداکریں۔



ایک سوال کے جواب پر انہوں نے کہاکہ محبت ایسی چیز نہیں جس کیلئے عقلی بنیادوں پر کوشش کی جائے یہ تو جب ہونا ہوتی ہے ہوجاتی ہے۔ہاں محبت سقراطی یا افلاطونی فلسفوں کے زریعے نہیں ہوتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.