تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:13

شاہ رخ خان کی جانب سے پریانکا چوپڑا کو گٹار کا تحفہ

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے سالگرہ کے موقعے پر آلات موسیقی کی دلدادہ پریانکا چوپڑا کو قیمتی گٹار کا تحفہ دیا ہے

پریانکا چوپڑا اور شاہ رخ خان کی دوستی کی خبریں تو گردش کر ہی رہی ہیں اور اسسکینڈل فری شاہ رخ خان بھی بہرحال دام محبت میں گرفتار نظر آتے ہیں ۔



پریانکا سنجے دت اور شاہ رخ خان کے ساتھ شوٹنگ پر تھیں اور رات گئے شوٹنگ ختم ہونے کے بعد شاہ رخ خان نے ایک انتہائی مہنگا اکاؤسٹک گٹار پیش کیا پریانکا کواس لیے بھی کہ پریانکا کو آلات موسیقی بہت پسند ہیں اور وہ خود بھی گانے کی شوقین ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.