تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 جولائی 2011
وقت اشاعت: 15:56

امیتابھ بچن فلم آرکشن کی پروموشن میں مصروف

اے آر وائی - ممبئی : امیتابھ بچن نے ممبئی میں اپنی نئی آنے والی فلم آرکشن کی پروموشن کے سلسلے میں نیوز کانفرنس میں شرکت کی۔



آرکشن میں امیتابھ بچن نے کالج کے پرنسپل کارول ادا کیا ہے جو ذات پات کے سسٹم پر یقین نہیں رکھتا۔ ان کا کہناتھا کہ وہ اس فلم کے حوالے سے لوگوں کے ذہنوں میں جو سوالات تھے انہیں دورکرناچاہتے تھے۔



اس موقع پر امیتابھ بچن کے علاوہ فلم ڈائریکٹر پرکاش جھا، سیف علی خان، منوج باجپائی، دپیکا پدکون، پرتیک ببراور تنویر عزمی بھی موجودتھے۔ آرکشن بارہ اگست کو سینما ہال پرریلیز کردی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.