تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:20

بیٹ مین سیریز کی نئی فلم دا ڈارک نائٹ رائزز کا ٹریلر ریلیز

اے آر وائی - لاس اینجلس: بیٹ مین سیریز کی نئی فلم دا ڈارک نائٹ رائزز کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیاہے،فلم اگلے سال ریلیز کی جائے گی۔ ہالی ووڈ کی فلم کمپنی وارنر برادرز کی جانب سے بیٹ مین سیریز کی نئی فلم دا ڈارک نائٹ رائزز کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔



فلم کے ہدایت کار کروسٹوفر نولان ہیں جبکہ اس فلم میں کرسچین بیل نے ڈبل رول ادا کیا ہے۔این ہیتھ وے مائیکل کین اور میرون کوٹیلارڈ فلم کے اہم ستارے ہیں۔فلم دا ڈارک نائٹ رائزز اگلے سال جون میں امریکی سنیماؤں کی زینت بنے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.