تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:52

اسپائڈرمین کی واپسی کیلئے تیاریاں شروع

اے آر وائی - لاس اینجلس: ہالی ووڈکی دنیا میں ہوجایئے تیار۔۔تین سال بعد ہورہی ہے اسپائیڈرمین کی واپسی شروع ہو گئی ہے ۔ یہ کہانی ہے ایک معصوم بچے کی۔۔جسے نہیں معلوم کہ وہ بنے گا دنیا کا طاقتور ترین انسان ۔ والدین کے بعد ایک مکڑی ہے اس بچے کی دوست۔ یہی دوست اسے بنادیتی ہے سپر ہیرو ۔



عام سی زندگی گزارنے والے لڑکے کی زندگی راتوں رات بدل جاتی ہے اور وہ معمولی لڑکے سے بن جاتاہے امیزنگ اسپائڈرمین۔ کامک بکس پر بنائے جانے والی سب سے مشھور ترین فلم اسپائیڈرمین سیزیز کے لئے نئے اسپائیڈر مین کا اعزازحاصل کیا ہے ہالی ووڈکی سپر ہٹ فلم سوشل نیٹ ورک کے ہیرو اینڈریوگرفیلڈ نے۔



یہی نہیں بالی ووڈ کے منجھے ہوئے اداکار عرفان خان کر رہے ہیں فلم میں وین ایٹیر نامی ولن کا کردار۔مارک ویبر کی زیر ہدایت بننے والی یہ فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.