تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:22

رام گوپال ورما کی ارملا مٹونڈکر سے دور رہنے کی کوشش

اے آر وائی - ممبئی: بالی ووڈ کے ممتاز فلم ساز رام گوپال ورما آج کل ارملا مٹونڈکر کو خود سے دور رکھنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رام گوپال ورما ان دنوں اپنی نئی فلم کا میوزک ریلیز کرنے کی تیاری میں مصروف ہیں۔



میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ ان کی نئی فلم قتل کی ایک سچی کہانی پر مشتمل ہے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا انہوں نے اپنی ڈریم گرل ارملا کو بھی فلم کے میوزک ریلیز میں شرکت کی دعوت دی ہے تو ان کا کہنا تھا کہ نہیں، ارملا کو نہیں بلایا اور نہ ہی بلانے کا ارادہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.