21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:58
مادھوری ڈکشت ہاتھیوں کی بقا کیلئے میدان میں آگئیں
اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈدھک دھک گرل مادھوری ڈکشت نے ہاتھیوں کی بقاء کی خاطر جیولری کلیکشن کی لانچنگ کرنے لگیں۔
بالی ووڈاداکارہ مادھوری ڈکشت کو ہوئی ہمدردی شیر اور چیتوں سے ، لیکن انھوں نے کیا چیتوں کا تحفظ بھی اپنے انداز سے اورجیولری کیلکشن کی لانچنگ تقریب میں پہنچ گئیں، جس سے حاصل ہونے والا منافع ایشیاء میں شیروں اور چیتوں کے تحفظ کے لئے کام آئےگا۔
چمکتے دمکتے جواہرات میں کہیں نہ کہیں ہاتھیوں کی جھلک بھی تھی ، جیولری کی چمک دمک میں مادھوری ڈکشت کی خوبصورتی نے چار چاند لگا دیئے۔