تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
22 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:25

امریکی گلوکارہ بیونسے،فلم آ اسٹار از بورن میں اداکاری کرینگی

اے آر وائی - لاس اینجلس : امریکی گلوکارہ بیونسے فلم آ اسٹار از بورن میں اداکاری کرنے پر ہیں بے حد خوش اور پرجوش۔ پندرہ سال سے گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی گلوکارہ بیونسے اپنی جدوجہد کو یاد کررہی ہیں۔



پہلے گانے ڈیسٹنیز چائلڈ سے سنگل لیڈی اور اب گرل ہُو رنز دا ورلڈ۔تک کاسفر کرنے والی بیونسے نے خوب شھرت حاصل کی۔۔اور اب وہ گلوکاری سے اداکاری کے میدان میں آرہی ہیں تو کچھ جوش تو کچھ کنفیوژنز ان کے ساتھ ساتھ ہیں۔ لیکن بیونسے ان لمحات کو بھی خوب انجوائے کررہی ہیں۔ بیونسے کا کہنا ہے کہ زندگی میں کامیابی کے اس سفر میں ان کے شوہر کا بھی خاص کردار ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.