تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
22 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:43

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا کترینہ کیف کو سالگرہ پر تحفہ

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈاداکارسلمان خان نے کترینہ کیف کی سالگرہ کےحوالے سے کہا ہے کہ وہ ان کیلئے دوہزار بارہ میں فلم بنائیں گے۔

زرائع کے مطابق سلمان خان کترینہ کیف کی سالگرہ کے حوالے سے ملاقات کے دوران بہت خوشگوار موڈ میں تھے، ملاقات تو یادوں کی بارات ہواکرتی ہے،لیکن سلمان خان یاد ماضی عذاب ہے یارب کہنے کی بجائے کترینہ کے سحر میں پھر مبتلا ہوگئے ۔



دل پھینک سلو بھائی نے کترینہ کیف سے باندھا پیمان وفااورعہد کیا کہ وہ اپنی سابق دوست کیلئے دوہزار بارہ میں فلم بنائیں گے۔ لیکن پھر سحر میں آنے کے بعد شاید سلمان خان یہ کہتے نظر آئیں تیرا ہوتا جارہا ہوں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.