23 جولائی 2011
وقت اشاعت: 17:54
ہے کوئی دل والا جو کترینہ کو موٹرسائیکل تحفہ دے
اے آر وائی - ممبئی: بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف بھی بائک رائیڈنگ کی دیوانی نکلیں۔ تحفے میں موٹر سائیکل کی خواہش کردی ممبئی میں زندگی نہ ملے گی دوبارہ کی پروموشن کے دوران کترینہ کیف نے بتایا کہ انہیں فلم میں موٹر سائیکل چلا کر بہت مزا ہے۔
موٹر سائیکل چلانے کا یہ ان کا پہلا تجربہ تھا۔ اور اب اس تجربے کے بعد ان کی خواہش ہے کہ کوئی جلد انہیں موٹر سائیکل تحفے میں دیدے۔