تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:57

اپنی دونوں دنیاؤں کو یکساں پسند کرتی ہوں، مادھوری ڈکشت

اے آر وائی - ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کی ڈریم گرل مادھوری ڈکشت کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ اور بھارت کی اپنی دونوں دنیاؤں کو یکساں پسند کرتی ہیں۔



ایک انٹرویو میں دو دہائیوں تک ممبئی فلم نگری پر راج کرنے والی مادھوری ڈکشت کا کہنا تھا کہ امریکہ وہ مکمل گھریلو عورت کی زندگی گزار رہی ہیں اور اپنا پورا وقت شوہر اور بچوں کو دیتی ہیں تاہم جب وہ بھارت آتی ہیں تو شو بزنس ان کا پیچھا نہیں چھوڑتا تاہم ایسا کرنا انہیں پسند ہے۔بھارت آکر وہ صرف ایک اداکارہ بن جاتی ہیں۔ مادھوری نے بتایا کہ عنقریب وہ وشال بھرتواج کی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.