تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:6

سنجو بابا کو اب باپ کا رول کرنا چاہیئے،سلمان خان

اے آر وائی - ممبئی : سلمان خان نے سنجے دت کو بوڑھا قرار دے دیا، کہتے ہیں سنجو بابا کو اب باپ کا رول کرنا چاہیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں ہونے والی ایک سرپرائز پارٹی میں سلمان اور سنجے دت کے درمیان تکرار ہو گئی ۔



یہ پارٹی دی تھی سنجے دت کی بیگم یعنی منایتا نے اور انہوں نے ہی دونوں کو مزید بحث و تکرار سے روک دیا تاہم اگلے روز ایک شوٹ کے موقع پر سلمان خان نے سنجو بابا کے بارے میں ریمارکس پاس کئے کہ جناب اب بوڑھے ہو گئے ہیں اور انہیں اب فلموں میں ابا جی کا کردار ادا کرنا چاہیئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.