24 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:25
فلم کیپٹن امریکہ کئی بار دیکھی ، پیرس ہلٹن
اے آر وائی - نیویارک : ممتاز امریکی گلوکارہ پیرس ہلٹن کا کہنا ہے کہ فلم کیپٹن امریکہ انہیں اس قدر پسند آئی کہ انہوں نے کئی بار دیکھی۔
سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پیرس ہلٹن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا دن ساحل سمندر پر گزاریں گی ۔اس کے علاوہ انہوں نے یہ بھی لکھا کہ انہوں نے فلم کیپٹن امریکہ کئی بار دیکھی۔اور خاص طور پر اس کے ہیرو کرس ایونز سے وہ بہت متاثر ہوئی ہیں۔