تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 جولائی 2011
وقت اشاعت: 15:28

ایماواٹسن کے دل میں بھی سمایا فیشن ڈیزائنر بننے کا شوق

اے آر وائی - لاس اینجلس : فلم ہیری پوٹر میں رنگ برنگے ملبوسات پہن کر اداکارہ ایماواٹسن کے دل میں بھی سمایا ہے فیش ڈیزائنر بننے کا خیال۔



ہالی ووڈ ہو یا بالی ووڈ فلمی اداکارائوں کوجب فرصت ملی تو ایک ہی کام سوجھا، فیش ڈیزائننگ کا۔۔اب یہی دیکھ لیجئے فلم ہیری پوٹر میں مختلف اور منفرد کوسٹیومزپہنتے پہنتے اداکارہ ایما واٹسن کو محسوس ہوا کہ اب تک ایک فلم سیریز میں کام کرتے ہوئے اتنا تجربہ ہوگیا کہ فیشن ڈیزائنرتو آرام سے بن سکتی ہیں۔ویسے بھی آج کل تو فیشن ڈیزائنر بننا کوئی مشکل کام نہیں کیونکہ جہاں کپڑوں کی ڈیزائننگ میں ہوئی کوئی غلطی بن گیا فیشن۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.