تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:46

فلم مرڈر ٹو کے ستاروں کا فلم کی کامیابی پر جشن

اے آر وائی - ممبئی : ممبئی میں، فلم مرڈر ٹو کے ستاروں نے فلم کی کامیابی کا جشن منایا فلم مرڈر ٹو آٹھ جولائی کو ریلیز کی گئی تھی جس سے بعد سے اس فلم نے ریکارڈ بزنس کیا ہے۔



فلم نے ایک ہفتے میں360ملین روپے کا ریکارڈ بھی بنایا۔جبکہ اب تک پچاس کروڑ سے اوپر کما چکی ہے۔فلم کی کاسٹ نے مل کر ممبئی میں فلم کی کامیابی کا جشن منایا ۔اس موقع پر سری لنکا کی حسینہ اداکارہ جیکولین فرنانڈس بھی موجود تھیں ۔انہوں نے بھی فلم کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔ فلم کے ہدایت کار روہت سوری کا کہنا تھا کہ انہیں فلم کی کامیابی کا یقین تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.