تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:41

دپیکا پداکون کی جان ابراہام کے ساتھ دوستی کے چرچے

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ اسٹار دپیکا پداکون کی دوستی آج کل جان ابراہام کے ساتھ چل رہی ہے، دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش نظر آتے ہیں ۔ دپیکا پداکون اور جان ابراہام کی دوستی پروان چڑھی لندن میں ۔۔جہاں دونوں اپنی پہلی مشترکہ فلم" دیسی بوائز" کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔



ان دونوں کی قربت کو سیٹ پر موجود سبھی لوگوں نے نوٹس کیا اور ان دونوں نے بھی اپنی دوستی چھپانے کی کوشش نہیں کی۔دونوں کے قریبیذرائع کا کہنا ہے کہ لندن سے واپسی کے بعد بھی دپیکا کی جان ابراہام سے دوستی برقرر ہے بلکہ اور گہری ہوتی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.