تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:57

شاہد کپور آج کل پنجابی سیکھ رہے ہیں

اے آر وائی - ممبئی: پنجابی ایک میٹھی زبان ہے اس بات کا احساس شاہد کپور کو بھی ہو گیا ہے اس لیئے بالی وڈ اسٹار آج کل پنجابی سیکھ رہے ہیں۔ ۔شاہد کپور کے والد پنکھج کپور کی مادری زبان پنجابی ہے۔



انیس سو اسی میں پیدا ہونے والے شاہد کپور کو اپنے والد کی فلم موسم میں کام کرنے کے بعد احساس ہوا کہ انہیں اپنے والد کی مادری زبان بھی سیکھ لینی چاہیے۔ اس مقصد کے لیئے انہوں نے اپنے لیئے باقاعدہ استاد کا بھی انتظام کر لیا ہے۔ شاہد کے والدین کے درمیان اس وقت طلاق ہوئی جب وہ صر ف تین برس کے تھے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.