تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 جولائی 2011
وقت اشاعت: 15:29

لاہور:مغربی ملبوسات کے نئے برانڈ کی نمائش

اے آر وائی - لاہور : مغربی ملبوسات کے نئے برانڈ 'کوئز' کی نمائش لاہور کے مقامی شاپنگ مال میں ہوئی جس میں معروف ماڈلز شریک ہوئیں۔



موسم گرما کے دوران جہاں نت نئے مشرقی ملبوسات اور دیدہ زیب ڈیزائن متعارف کروائے جارہے ہیں ،اس کے ساتھ ساتھ ہمارے ہاں مغربی ملبوسات اور ڈیزائن بھی تیزی سے فروغ پزیر ہو رہے ہیں ۔



مال آف لاہور میں ایسے ہی مغربی ملبوسات کے نئے برانڈ کوئز کی نمائش ہوئی جس میں معروف ماڈلزاور خواتین کی بڑی تعداد شرکت کی اور کوئزملبوسات کے نت نئے اور دیدہ ذیب ڈیزانز کو سراہتے ہوئے انھیں موسم گرما کیٰلئے انتہائی موزوں قرار دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.