تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:48

ابھیشیک بچن کو بھی اپنی فٹنس کی فکر پڑ گئی

اے آر وائی - ممبئی: بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن کو بھی اپنی فٹنس کی فکر پڑ گئی۔ چھوٹے میاں نے شیپ میں رہنے کے لئے جیم جوائن کر لیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ "سنگھم" کے ہیرو اجے دیو گھن سے ابھیشیک بچن کچھ زیادہ ہی متاثر ہو گئے ہیں۔ ویسے متاثر تو وہ شاید سلمان خان سے بھی ضرور ہیں اس لئے انہوں نے باقاعدگی کے ساتھ جیم جانا شروع کر دیا ہے۔



ابھی چھوٹے میاں کو زیادہ کسرت کی عادت نہیں اس لئے صرف وزن اٹھانے پر ان کی توجہ ہے۔ویسے فلموں میں سلو بھائی کی طرح کی باڈی دکھانے کے لئے ابیشیک کو ابھی بہت ایکسرسائز کرنا ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.