تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:35

نیو یارک میں ہوا نئی فلم۔ وسل بلوئر۔ کا پریمیئر

اے آر وائی - نیو یارک: نیو یارک میں ہوا نئی فلم۔ وسل بلوئر۔ کا پریمیئر جس میں ہالی ووڈ اسٹارز کی شرکت سے چار چاند لگ گئے۔ وسل بلوئر کی کاسٹ میں شامل ریچل ویز اور انا اینیسیمووا نے فلم کی ہدایت کار کیتھی بولکو ویک کے ساتھ ریڈ کارپٹ پر شائقین کے لئے خصوصی پوزنگ کی۔



فلم میں دو بہادر خواتین کی کہانی بیان کی گئی ہے جو انسانی اسمگلروں سے ٹکر لیتی ہیں اور ان کا پردہ فاش کر دیتی ہیں ۔تھرل سے بھرپور یہ فلم امریکہ اور کینیڈا کے سنیماوٴں میں پانچ اگست سے نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.