28 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:44
لندن، فلم ،اسکن آئی لیو ان ، کا پریمیئر
اے آر وائی - لندن: لندن میں ہوا اسپینش فلم ڈائریکٹر پیدرو کی فلم ،اسکن آئی لیو ان ، کا پریمیئر جس میں فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ کو خوب رونق بخشی۔ مونٹاج۔۔۔۔ فلم کے پریمئر پر خوبصورت اسپینش اداکارہ الینا انایا بھی فلم ڈائریکٹر پیدرو کے ساتھ جلوہ گر ہوئیں۔
فلم میں ہارر ،سسپنس اور پلاسٹک سرجری کو ایک دوسرے کے ساتھ ملا کر پیش کیا گیا ہے۔فلم ،اسکن آئی لیو ان ،لندن میں جاری سمر فلم فیسٹیول کا حصہ ہے اور سنیما شائقین کی جانب سے اسے خاصی پذیرائی بھی مل رہی ہے۔