تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:21

فلم آرکشن کے پروموشن کیلئے امیتابھ بچن پہنچے کولکتہ

اے آر وائی - کولکتہ: فلم آرکشن کے پروموشن کے لئے امیتابھ بچن پہنچے کولکتہ جہاں شائقین نے انہیں ہاتھوں ہاتھ لیا۔ امیتابھ بچن کے ساتھ منوج واجپائی اور ہدایت کار پرکاش جھا بھی کولکتہ پہنچے۔فلم بھارت کے کاسٹ سسٹم پر بنائی گئی ہے۔



فلم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے امیتابھ بچن نے کہا کہ آرکشن ان کی پہلی اشو بیسڈ فلم ہے جس میں انہوں نے خوب جم کر کام کیا ہے۔امیتابھ نے کہاکہ انہیں فلم سے کافی امیدیں وابستہ ہیں اور امید ہے کہ یہ فلم شائقین کی توقعات پر پو را اترے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.