تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:16

امریکہ، فلم دی گارڈ نے فلم فیسٹیول میں دھوم مچا دی

اے آر وائی - لاس اینجلس : امریکہ میں سن ڈانس فلم فیسٹیول کا آغاز ، سب سے پہلے فلم دی گارڈ نمائش کے لئے پیش کی گئی جس نے دھوم مچا دی۔فلم دی گارڈ کہانی ہے دو ایسے پولیس افسروں کی جن کا طریقہ کار زرا ہٹ کر ہے۔فلم میں ان پولیس افسران کا کردار ڈان چیڈل اور برانڈن گلیسن نے ادا کیا ہے۔



ڈان چیڈل کا کہنا ہے کہ فلم کا اسکرپٹ اتنا جان دار تھا کہ انہوں نے فوری طور پر اس فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی۔ فلم دی گارڈ رواں ہفتے امریکہ بھر میں نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.