تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
29 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:7

عامرخان،پرانے آئٹم نئی فلموں میں پیش کر رہے ہیں

اے آر وائی - ممبئی: مسٹر پرفیکٹ عامر خان کچھ زیادہ ہی جینیئس ہو گئے ہیں۔ آج کل وہ پرانے آئٹم اپنی نئی فلموں میں پیش کر رہے ہیں ۔ عامر خان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ہر کام میں کچھ نیا کرتے ہیں لیکن مسٹر پرفیکٹ کی اس پرفیکشن کا ایک راز فاش ہو گیا ہے۔فلم "دہلی بیلی" کا گانا 'آئی ہیٹ یو' اس کی ایک تازہ مثال ہے۔



یہ ویڈیو عامر خان نے تین سال پہلے بنائی تھی اور ایک فلم میں خود پر پکچرائز بھی کرانا چاہتے تھے تاہم کسی وجہ سے نہ کرا سکے اور اب انہوں نے اپنے بھانجے کی فلم "دہلی بیلی" میں اس پرانے گانے کو فٹِ کر دیا۔اسے کہتے ہیں پرفیکشن۔۔۔۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.