1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:37
پیرس ہلٹن نے ہوٹل کی مشہوری شروع کردی
اے آر وائی - نیویارک : ہالی ووڈ کی اداکارہ پیرس ہلٹن نے سوشل ویب سائٹ پر ہوٹل کی مشہوری شروع کردی پیرس ہلٹن کو خبروں میں رہنا خوب آتا ہے اس کے لئے وہ عجیب و غریب حرکتیں بھی کرتی رہتی ہیں تاہم اس بار انہوں نے خود کچھ نہیں کیا بلکہ ٹیوٹر پر ایک ہوٹل کی مشہوری شروع کردی ہے۔
سوشل ویب سائٹ پر پیرس ہلٹن نے لکھا ہے کہ وہ ایک ہوٹل میں کھانا کھانے گئیں اور انہیں کھانا بہت پسند آیا پیرس ہلٹن نے اپنے مداحوں کو اس ہوٹل کا نام بتا کر وہاں جانے کا مشورہ بھی دیا ہے۔