تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:38

سنجے دت اور ارشد وارثی منا بھائی سیریز سے آؤٹ

اے آر وائی - ممبئی : جادو کی جپی والے منا بھائی ہوں یا سرکٹ یہ دونوں کردار فلم" منابھائی ایم بی بی ایس" کی پہچان ہیں لیکن اب یہ دونوں کردار ادا کرنے والے سنجے دت اور ارشد وارثی کو منابھائی سیریز سے آوٴٹ کردیا گیا ہے .



ذرائع کے مطابق منا بھائی سیریز کے تیسرے حصے میں سنجے دت اور ارشد وارثی کاسٹ نہیں کیے جائیں گے۔ دوہزار چھ اور دوہزار گیارہ میں بہت فرق ہے۔ اب سنجے دت باون سال کے ہوگئے ہیں۔ اس لیے منا بھائی سیریز کے پروڈیوسر ونودچوپڑا یہ سوچنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ نئے چہروں کو سامنے لایا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.