تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:38

سلمان خان سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ہیرو بن گئے

اے آر وائی - ممبئی: عامر خان اور شاہ رخ خان کے بعد اب سلمان خان بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ہیرو بن گئے۔ فلم "دبنگ "اور" ریڈی "کی شاندار کامیابی کے بعد سلو بھیا کے نخرے ہی بڑھ گئے اور انہوں نے فلم کا معاوضہ 40کروڑ سے بڑھا کر 50 کروڑ کردیا۔



یہی نہیں بلکہ آنے والی فلموں میں وہ ڈائریکٹرز کا انتخاب بھی خود کر رہے ہیں۔ اپنے نئے پروجیکٹ میں سلو بھیا نے سوناکشی کو آوٴٹ اور زرین خان کو ان کرنے کا بھی کہہ دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.