تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:39

جرمنی: فلم فرینڈز ود بینیفٹس کا پریمیئر

اے آر وائی - برلن : جرمنی میں ہالی ووڈفلم فرینڈز ود بینیفیٹس کی ہوئی پروموشن ، جس میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی۔ جرمنی کے شہر برلن میں ہوا ہالی ووڈ فلم کا رنگا رنگ پریمیئر۔پریمیئر کے دوران کسی نے فلم کے ہیروجسٹن سے فلم کا موازنہ کرنے کو کہا تو وہ بے ساختہ ہنس پڑے۔



ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ فلم کا موازنہ آسکرایوارڈیافتہ فلم سوشل نیٹ ورک یا فلم بلیک سوان سے کررہے ہیں تو یہ بالکل یہ ایک مختلف فلم ہے۔جس میں صرف شرارت اور رومینس ہے۔فلم فرینڈزود بینیفٹس آٹھ ستمبر کو ریلیز کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.