تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:41

سونا کشی سنہا اور نیتو چندرا میں ان بن ہو گئی

اے آر وائی - ممبئی : سوناکشی سنہا اور نیتو چندرا میں آج کل اَن بَن چل رہی ہے، دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر منہ بنا لیتی ہیں۔ ویسے تو یہ دونوں اداکارائیں خاصی شوخ و چنچل ہیں تاہم آج کل ان کی شوخی ایک دوسرے کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔



ممبئی میں منعقدہ ایک پارٹی میں سوناکشی سنہا اور نیتو چندرا ایک دوسرے سے کھنچی کھنچی رہیں۔دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف ریمارکس بھی پاس کئے۔ ذرائع کا کہنا ہے دونوں ایک ہی فلم میں رول لینے کے چکر میں ایک دوسرے سے الجھ رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.