تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 اگست 2011
وقت اشاعت: 14:17

بنگلور،اراکشن کی تشہیر ی مہم میں امیتابھ بچن، دیپیکا کی شرکت

اے آر وائی - بنگلور : بنگلور میں امیتابھ بچن اور دیپیکا پادوکون نے اپنی آنے والی فلم اراکشن کی تشہیر میں حصہ لیا۔ اس موقع پر امیتابھ کا کہنا تھا کہ فلم میں ان کا کردار ایک استاد کا ہے جو شاگردوں کی رہنمائی کے لیے اپنی زندگی وقف کر دیتا ہے۔



دیپیکا پدوکون کا کہنا تھا کہ وہ اپنے آپ کو خوش قسمت تصور کرتی ہیں کہ انھیں اراکشن میں کام کرنے کا موقع ملا جس میں ایک نازک موضوع کو زیرِ بحث لایا گیا ہے۔ اراکشن میں بھارت کی سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں ذات پات کے فرق کو زیرِ بحث لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.