تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:36

منا بھائی فلم سیریز سے سنجے دت آوٹ،عامر خان ان

اے آر وائی - ممبئی : ٹو ایڈیٹس نے منا بھائی فلم سیریز میں انٹری دے دی ہے ۔فلم سے سنجے دت اور ارشد وراثی آوٹ جب کہ عامر خان اور شرمن جوشی ان ہو گئے ہیں۔



بالی وڈ فلم انڈسٹری میں یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ فلم کے ہدایت کار راج کمار ہیرانی اور پروڈیوسر ودو ونود چوپڑا نے اپنی مشہور زمانہ فلم کے لیئے عامر خان اور شرمین جوشی کو منتخب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم کے پروڈیوسر نے سنجے دت کے ساتھ ایک خفیہ میٹنگ میں آگاہ کر دیا ہے کہ انہیں منا بھائی سیریز کی اگلی فلم میں کاسٹ نہیں کیا جا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.