تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 اگست 2011
وقت اشاعت: 22:17

خود کو زیادہ دلکش تصور نہیں کرتی،کرسٹن سٹیووارٹ

اے آر وائی - لاس اینجلس : ہالی وڈ کی معروف ترین اداکارہ کرسٹن سٹیووارٹ خود کو زیادہ دلکش تصور نہیں کرتی۔کرسٹن سٹیووارٹ نے کہا ہے کہ اس کو ہاٹ کہلانا پسند نہیں کیونکہ اس کے خیال میں وہ اتنی دلکش نہیں ہے۔



اداکارہ نے کہا کہ وہ مشہور ہونے کے بعد باہر جانے سے احتیاط سے کام لیتی ہے کیونکہ وہ جلدی نروس ہو جاتی ہے۔اداکارہ نے کہا کہ بعض دفعہ س کا حالات سے مقابلہ مشکل ہو جاتا ہے اور ایسے میں دل کرتا ہے کہ سامنے کوئی نظر نہ آئے۔کرسٹن سٹیوارٹ کو فلم ٹویلائیٹ زون سلسلے کی فلموں سے شہرت ملی۔جوڈی فوسٹر نے اس کے اداکارہ برقرار رہنے پر حیرت کا اظہار کیا ہے کہ کیونکہ ان کے نزدیک اس کا چہرہ جذبات سے عاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.