تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:2

لاس اینجلس میں فینیس اینڈ فرب کا پریمیئر

اے آر وائی - لاس اینجلس : لاس اینجلس میں ہوا ہالی ووڈ فلم فینیس اینڈ فرب کا پریمیئر جس میں فلم کے ستاروں اور فینز نے رنگ جما دیا۔



امریکی ٹی وی کی مشہور سیریل فینیس اینڈ فرب کو بڑے پردے پر پیش کر دیا گیا ہے ، فلم کا پریمیئر لاس اینجلس میں ہوا جس میں فلمی ستاروں کے ساتھ اس سیریز کے فینز نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر فینز کا کہنا تھا کہ چھوٹی اسکرین پر تو اس سیریز نے دھوم مچائی ہی تھی اب بڑی اسکرین پر بھی چھا جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.