تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:30

برطانوی گلوکار جے سیان،انوشکا شرما کا ساتھ چاہتے ہیں

اے آر وائی - لندن: برطانیہ کے مشہور گلوکار جے سیان اپنی نئی البم کی ویڈیو کے لئے انوشکا شرما کا ساتھ چاہتے ہیں۔ جے سیان نئے ویڈیو البم پر کام کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں انہیں تلاش تھی کسی بالی ووڈ اسٹار کی ، اس سے پہلے انہوں نے اپنی ویڈیو میں بپاشا باسو کو کاسٹ کیا تھا،اور اس بار ان کی نظر انتخاب پڑی ہے انوشکا شرما پر۔۔ویسے تو پریانکا چوپڑا بھی جے سیان کی اچھی دوست ہیں تاہم انہیں ابھی تک جے کے ساتھ ویڈیو میں کام کرنے کا موقع نہیں ملا ہے۔۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.