تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:31

بھارت کے شہر کوچی میں فیشن ویک جاری

اے آر وائی - کوچی : بھارت کے شہر کوچی میں فیشن ویک جاری ہے جہاں ماڈلز نے منفرد ملبوسات کے ساتھ ریمپ پر واک کی۔ بھارت کے شہر کوچی میں فیشن ویک جاری ہے اس فیشن ویک میں ممتاز ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات نمائش کے لئے پیش کئے گئے ہیں۔ملبوسات میں شوخ رنگوں کے استعمال سے ان کے حسن میں اضافہ ہو گیا ہے۔



ریمپ پر ماڈلز نے ان دیدہ زیب ملبوسات کے ساتھ واک کی جس سے شو کی رونق بڑھ گئی،ڈیزائنرز کا کہنا ہے کہ شائقین ان ملبوسات کو ضرور پسند کریں گے۔نمائش تین روز جاری رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.