تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:31

پرکشش لگنے کیلئے باقائدگی سے ایکسرسائز کرتی ہوں،نیہا دھوپیا

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کا کہنا ہے کہ وہ بہت خوبصورت ہیں اور خود کو پرکشش رکھنے کے لئے باقائدگی سے ایکسرسائز کرتی ہیں۔



ایک انٹرویو میں نیہا دھوپیا نے کہا کہ انہیں معلوم ہے کہ وہ کتنی پر کشش ہیں اور خود کو پرکشش رکھنے کے لئے وہ بہت محنت کرتی ہیں۔



نیہا کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کھانے پینے کا بہت خیال رکھتی ہیں اور روزانہ ایک گھنٹہ جمِ میں گزارتی ہیں۔ نیہا نے کہا کہ شو بزنس میں خود کو انِ رکھنے کے لئے بہت محنت کرنی پڑتی ہے لیکن کیا کریں خوبصورت نظر آنا ضرورت جو ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.