7 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:32
پر کشش نظر آنے کے لئے ڈائٹنگ کی ضرورت نہیں،سونم کپور
اے آر وائی - ممبئی : اداکارہ سونم کپور کہتی ہیں انہیں پر کشش نظر آنے کے لئے ڈائٹنگ کی ضرورت نہیں وہ ویسے ہی اچھی لگتی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں سونم کپور کا کہنا تھا کہ انہیں کھانا پینا چھوڑ دینے سے سخت چڑِ ہے اور وہ ایسا بالکل نہیں کر سکتیں کہ شوٹ سے پہلے بھوکی بیٹھی رہیں۔سونم نے کہا کہ اچھی نیند فوٹو شوٹ کیلئے بہت ضروری ہے باقی کا کام فوٹو شاپ کر ہی دیتا ہے۔