تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:32

سری دیوی کرکٹ کے میدان میں قدم رکھ رہی ہیں

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی نے نہ صرف شو بز میں واپسی کا فیصلہ کیا ہے بلکہ وہ کرکٹ کے میدان میں بھی قدم رکھ رہی ہیں۔



میڈیا ذرائع کے مطابق سری دیوی نے نہ صرف فلمی دنیا میں کم بیک کیا ہے بلکہ انہوں نے بھارت کی سیلیبریٹی کرکٹ لیگ یعنی سی سی ایل میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔سری دیوی نے سی سی ایل کی بنگلہ فرینچائز حاصل کر لی ہے۔ سری دیوی اپنی ٹیم کی سلیکشن کے لئے سارو گنگولی کی خدمات بھی حاصل کر رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.