تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:51

سنجے دت کی جڑواں بچوں کے ساتھ تقریب میں شرکت

اے آر وائی - ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سنجے دت کے جڑواں بچے ممبئی کی ایک تقریب میں پہلی بار لوگوں کے سامنے آئے۔ سنجو بابا اور ان کی بیگم ممبئی میں ایک تقریب میں شرکت کے لئے پہنچے تو ان کی گود میں دونوں جڑواں بچے بھی تھے۔شاران اپنی ماں کی گود میں تھا جبکہ اقرا اپنے پاپا یعنی سنجو بابا کی گود میں تھی۔دونوں بچے اتنے لوگوں کو دیکھ کر گھبرا گئے اور انہوں نے ممی پاپا کو پریشان کرنا شروع کر دیا۔جس کے بعد سنجو بابا اینڈ فیملی جلد محفل سے چلے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.