تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:56

بپاشا باسو اور سلمان خان کی صلح ہو گئی

اے آر وائی - ممبئی: بپاشا باسو اور سلمان خان کی صلح ہو گئی ہے اور بپاشا سلمان کے بھائی سہیل خان کی فلم میں گانا بھی پکچرائز کرائیں گی۔ ممبئی فلم نگری کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بپاشا آج کل اپنے دوستوں کو بتا رہی ہے کہ ان کی سلمان خان سے صلاح ہو گئی ہے اور سلمان خان نے ان کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا ہے۔



بپاشا نے یہ تو نہیں کہا کہ وہ سلو جی کترینا کے ساتھ دوستی کے درمیان دراڑ بن جائیں گی تاہم وہ ثابت یہی کر رہی ہیں کہ اب دوستی ہو گئی ہے تو بات آگے بھی بڑھے گی۔۔۔۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.