تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:0

فلم دی رائزآف دی پلینیٹ آف دی اپیس سنیما گھروں پرچھاگئی

اے آر وائی - لاس اینجلس : اب امریکی سنیمائوں پر بندروں کا راج ہے۔فلم دی رائز آف دی پلینیٹ آف دی ایپس نے اوپننگ ویک میں ہی ایک کروڑ اٹھانوے لاکھ ڈالر کا بزنس کرلیا۔ انسانوں کے بے رحمانہ سلوک سے بیزاری اس بات سے بات ثابت ہوتی ہے کہ بندروں کی حکومت پر بنائی گئی فلم نے شائقین فلم کے دل جیت لئے۔



انسانی ظلم سے بیزار بندروں نے دنیا پر حکومت کرنے کا فیصلہ کیا اس موضوع پر بنائی گئی فلم رائز آف دی پلانٹ آف دی ایپس، رواں ہفتے باکس آفس پر سرفہرست رہی ہے۔ رائز آف دی پلانٹ ایک کروڑاٹھانوے لاکھ ڈالر کے بزنس کے پہلے نمبر پررہی۔فلم میں ہالی ووڈاداکاروں کے ساتھ بالی ووڈایکٹرس فریڈہ پنٹو نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔فلم ایکشن ، تھرل اور رومینس سے بھرپورہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.