تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:0

فلم میرے برادر کی دلہن کا میوزک لانچ

اے آر وائی - ممبئی: ممبئی میں فلم میرے برادر کی دلہن کے میوزک البم کی تقریب رونمائی ہوئی جس میں عمران خان،کترینہ کیف سمیت متعدد افراد نے شرکت کی۔ یش راج فلمز کی آنے والی فلم "میرے برادر کی دلہن"کی موسیقی سہیل سین نے ترتیب دی ہے۔



اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ فلم کے تمام گانے جوش اور زندگی سے بھرپور ہیں۔تقریب کے دوران کترینہ کیف اور عمران خان نے اسٹیج پرفارمنس دے کر شایقین کو حیران کر دیا۔فلم کے ہدایت کار علی عباس ظفر کا کہنا تھاکہ فلم کی سادگی لوگوں کو پسند آئے گی۔میں نے ہلکے پھلکے انداز میں موضوع کو بیان کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.