تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:1

روپرٹ رائٹ کا پلینٹ آف دی ایپس کا سیکوئل بنانے کا اعلان

اے آر وائی - لاس اینجلس : ہالی وڈ ہدایتکار روپرٹ رائٹ نے فلم رائٹرز آف دی پلینٹ آف دی ایپس کا سیکوئل بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔



لاس اینجلس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہدایتکار روپرٹ رائٹ نے کہا کہ فلم کی کہانی ایک چیمپنری کے گرد گھومتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ فلم میں کیپچز ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے جو اس سے قبل اوتار اور لارڈ آف دی رنگز میں استعمال کی جاچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم باکس آفس میں بے پناہ کامیاب ہوئی ہے جس کے باعث انہوں نے مذکورہ فلم کا سیکوئل بنانے کا پروگرام بنا لیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.