تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:1

شکیرا ، لیڈی گاگا اور جسٹن بائیبر سے مقبولیت میں آگے

اے آر وائی - کولمبیا : شکیرا کی مقبولیت نے لیڈی گاگا ، جسٹن بائیبر اور بارک اوباما کی مقبولیت کا طلسم توڑ دیا۔ شکیرا کے مداحوں نے اسے دنیا کی مشہور شخصیت بنا دیا ہے۔



ٹیوٹر پر معروف واکا واکا گلوکارہ شکیرا کے مداحوں کی تعداد 70 لاکھ 42 ہزار سے بھی زائد ہوگئی ہے جس کے باعث شکیرا شہرت کے میدان میں لیڈی گاگا ، جسٹن بائیبر اور باراک اوباما کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.